: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملک کی ممتاز اور بڑی صنعتی تنظیم ٹاٹا گروپ کے چیئرمین کے عہدے سے اچانک
برخاست کئے گئے سائرس مستری نے افسوس ظاہر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کے
بورڈ کا قدم گروپ کی شاندار روایت کے مطابق
نہیں ہے۔ مسٹر مستری نے بورڈ کے اراکین کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پیر کو بھیجے
میل کہا کہ انہیں چیرمین کے عہدہ سے سے ہٹانے کا طریقہ حیران کرنے والا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے بورڈ نے کوئی اچھا کام نہیں کیا۔